کس طرح بائبل کا مطالہ کریں

مصننف سے بہترکوئی بھی کسی کتاب کو اچھی طرح سے سمجھا نہیں سکتا ! خدا نے وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کی خدا سے دعا کرتے ہوئے شروع کریں ، جسنے بائبل کو الہام دی تاکہ اس کو سمجھنے میں آپ کی مدد کرے -خودوہ مدد کرنا چاہتا ہے اور ان سے ملاقات کرنا چاہتا ہے جو اس کے متلاشی ہیں( استثنا 4:29 یرمیاہ 12: 29 -آموس 5:4 ؛یعقوب 4:8 وغیرہ) –

انجیل کے ساتھ شروع کریں -انجیل کو نیا عہد نامہ بھی کہا جاتا ہے – جو یسوع کی زندگی اور تعلیمات کی بابت ہےچار انجیل میں سے کسی ایک انجیل کو پڑھیں :متی ،مرقس ،لوقا و یوحنا( بائبل کا مطالہ کرتے وقت بیچ میں کسی)–عبارت کو نہ چھوڑیں بلکہ جو آیت آپ کو اچھی لگے سیاق عبارت میں سے آیتوں کا چناؤ کریں اور اس پورے حصہ یا باب کو پڑھیں تاکہ خدا جو آپکو سمجھانا چاہتا ہے اسے آپ سچ مچ میں سمجھ سکیں

آ ہیستہ آ ہیستہ پڑھیں اور دعا کریں اور جب آپ پڑھتے ہیں تو ہر آیت کو ہر پہلو سے غور کریں اور ذیل کے سوالات پوچھیں

  • (یہ عبارت خدا کی بابت مجھے کیا سکھاتی ہے ؟ )خدا کون ہے ، خدا کیا چاہتا ہے ،خدا کیا کچھ کر سکتا ہے ؟
  • یہ عبارت ہم انسانوں کی بابت کیا سکھاتی ہے ؟ )میرے خود کی بابت ، ہم کون ہیں ، ہماری زندگی کا مقصد ، ہماری ضرورتیں ، ہمارے مسلہ جات یعنی پریشانیاں / غلطیاں اور ہمارے مسلہ جات کا حل وغیرہ
  • سوال کریں : "خدا کے کلام کی فرمان برداری میں مجھے کس طرح بدلنے کی ضرورت ہے ” میں اپنی زندگی میں کیا کرتا
    ھوں ؟ مجھے کیا کرنا چاہئے ؟ مجھے کن باتوں کوپہلا یا اہم درجہ دینا چاہئے ؟ وغیرہ

عمل پیرا ہونا / وہی کریں جو مقدّس بائبل کے ذریعے سے خدا نے آپ پر ظاہر کیا ! جس طرح ایک بیمار شخصکے لئے دوائیاں تب تک مدد نہیں کر سکتیں جبتک کہ آپ اسکو نہیں لینگے – سوایسا ہی خدا کے کلام کے ساتھ بھی ہے جب خدا آپ کو ظاہر کرتا ہے -خدا کا کلام اسی وقت ہماری مدد کرتا ہے جب ہم اسکے کلام کے کے مطابق عمل کرتے ہیں

سوال پوچھیں ، "جو کچھ میں نے سیکھا ہے اسکو کس کے ساتھ بانٹیں ؟” )خدا ہم سے چاہتا ہے کہ اسکی سچائیوں کو دوسرے لوگوں کے ساتھ بانٹیں -(یسوع خدا کے کلام کو روٹی سے موازنہ کرتا ہے -یہ کہتے ہوئے کہ لوگاس کلام کے بغیر جو خدا کے منہ سے نکلتا ہے صرف )جسمانی ( روٹی سے ہی گزارہ نہیں کر سکتے ! جب آپ خدا کی سچائیوں کو اپنے خاندان یا دوستوں کے ساتھ بانٹتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کو روحانی ! خوراک دیتے ہیں جو اسکے بھوکے ہیں

بائبل کی عبارت پڑھنے کی صلاح

تخلیق سے لیکر چھٹکارے تک

  1. 24 زوال :ایک گناہ سے بھری دنیا پر خدا کا انصاف – پیدائش 14: 3
  2. 24 تخلیق : خدا انسان کو بناتا ہے – پیدائش 4: 2
  3. 8 ،کفّارہ )بحالی – (پیدائش 1: 12
  4. 6 ابرہام )ابراہیم( کے لئے خدا کا وعدہ – پیدائش 1: 15
  5. 19 کفّارہ : ابرہام قربانی بطور اپنے بیٹے کو قربان کرتا ہے – پیدائش 1: 22
  6. 28 کفّارہ : عیدالفسح کا وعدہ – خروج 1: 12
  7. 21 کفّارہ :دس احکام – خروج 1: 20
  8. 35 کفّارہ : قربانی کا نظام – احبار 1: 4
  9. یسعیاہ 53 کفارہ :یسعیاہ نبی آنے والے مسیحا کی نبوت کرتا ہے
  10. 20 کفارہ :یسوع کی پیدائش -2:1 ، 38- لوقا 26: 1
  11. 34 کفارہ : یسوع کو بپتسمہ دیا جاتا ہے – متی کی انجیل 3 ؛ یوحننا 29 1
  12. 11 کفّارہ :یسوع کی آزمائش ہوتی ہے – متی 1: 4
  13. 21 کفّارہ : یسوع اور نکودیمس – یوحنا کی انجیل 1 : 3
  14. 42 کفّارہ :کو یں پر یسوع اور سامری عورت – 3 9 ، 26- یوحنا کی انجیل 1: 4
  15. 26 کفّارہ :یسوع گناہ معاف کرتا ہے اور شفا دیتا ہے – لوقا 17: 5
  16. 41 کفّارہ :یسوع آندهی طوفان کو ساکن کرتا ہے – مرقس 35: 4
  17. 20 کفّارہ :یسوع لوگوں کو بد روحوں سے چھٹکارہ دیتا ہے – مرقس 1: 5
  18. 44 کفّارہ :یسوع لعذر کو مردوں میں سے جلاتا ہے – یوحنا 1: 11
  19. 30 کفّارہ : پہلا عشاے ربّانی – متی 26: 26
  20. 16: 19 کفّارہ :یسوع کو فریب دیا جاتا ہے اور اس پر مقدمہ چلایا جاتا ہے – یوحنا 1: 18
  21. 5 6 کفّارہ :یسوع مصلوب ھوا – لوقا 32: 23
  22. 35 کفّارہ یسوع موت کو شکست دیتا ہے – لوقا کی انجیل 1: 24
  23. 5 3 کفّارہ :یسوع خود کو ظاہر کرتا ہے اور آسمان پر پیش قدیمی کرتا ہے – لوقا کی انجیل 36: 24
  24. 21 کفّارہ : ہمارے پاس ایک چناؤ ہے – یوحنا کی انجیل 1: 3